غذر

غذر
غذر میں اغا خان اکنامک پلاننگ بورڑ کے زیر سر پر ستی وویمن بزنس ایسوسی ایشن اشکومن پونیال کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا مقصد خواتین کو بزنس کے شعبے میں با اختیار بنانا ہے

اس حوالے سے گاہکوچ کی ایک نجی ہوٹل میں ایک روزہ ورکشاپ منعقد ہوئی جس میں اشکومن / پونیال کے سات لوکل کونسلات میں سے چھ لوکل کونسلات سے خواتین نے حصہ لیا ۔
اس ورکشاپ میں شریک خواتین سے آغآ خان اکنامک پلاننک بوڈ کی چیرپرسن مس نادیہ نے خواتین کو ایسوسی ایشن بنانے کے فائدے کے بارے میں تفصلا بتا دیا اور ایسوسی ایشن کو چلانے کیلئے صدر، سکرٹری اور فنانس سیکرٹری کی چناو کے بارے میں بھی انھیں اگاہ کیا۔

اشکومن پونیال کے 7 کونسلات سے 21 کاروباری خواتین نے ہر لوکل کونسل کی نمائندگی کی ریجنل ای پی بی کے زاریعے ریجنل سطح پر بز نس ایسوسی ایشن تشکیل دیا گیا الیکشن کے زاریعے کابینے کا انتخاب کیا گیا

رخسانہ صدر یاسمین جنرل سیکرٹری اور زولیخہ فنانس سیکرٹری ویمن بزنس ایسوسیشن غذر منتخب ہوئے نو منتخب کابینے کو مبارک بعد دیتے ہوئے ۔ اسماعیلی ریجنل کونسل کے صدر دادو خان نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
مرد اور خاتون مل کر ہی گھر کو بہتر انداز میں چلا سکتے ہیں انہوں نے خواتین پر زور دیا کہ خواتین جہاں کہی بھی کاروبار کر رہی ہوں اسلامی دائرے کے اندر رہتے ہوئے کریں ۔ سب سے پہلے انسان کی عزت ہے پھر دیگر چیزیں بعد میں اتی ہیں۔ان کا کہنا تھا اپ ایسوسی ایشن کے زریعے اپنی کاربار کو وسعت دے سکتی ہیں یہ پلیٹ فارم کاروبار کیلئے سب سے موزو ہیں۔ جس سے اپ زیادہ سے زیادہ فائدہ اتھاسکتی ہیں۔ اس سلسلے میں کونسل اپ کے ساتھ کھڑی ہے۔


کہ خواتین کی فلاح و بہبودکے لئے اس ایسوسیشن جیسے پلیٹ فارم کی ضرورت تھی جو اج پایہ تکمیل کو پہنچا



