گلگت: سابق وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ انشااللہ آنے والا دور ن لیگ کا ہوگا یہاں کی عوام نے ایک دفعہ پھر ہمارے اوپر اعتماد کر کامیاب بنایا تو انشااللہ پہلے کی طرح انے والے پانچ سالوں میں ترقیاتی کاموں جال بچھا دیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ دن گلگت بینڈ اینڈ پروڈکیشن کے سی ای او مجید احمر سے ن لیگ کے سکریٹریٹ میں ہونے والی تفیصلی ملات میں کہی انہوں نے مزید کہا کہ یہاں کے فنکاروں کو درپیش مسائل کو حل کرینگے انہوں نے کہا کہ اس قطے کے فنکاروں نے مقامی زبانوں کو موسقیی کے ذرئعے نیشینل سطح پر پہچان دی ہے ان کے خدمات کو ہم سراہتے ہیں انشااللہ ہماری حکومت بنی تو گلگت بلتستان کو کھل کر سپورٹ کرینگے
گلگت بلتستان کے فنکاروں کو درپیش مسائل کو حل کرینگے

