
گلگت بلتستان کے وادی ہنزہ گوجال گُلمت سے تعلق رکھنے والے اسلم غالب ابنِ سینا فاؤنڈیشن امریکہ کے نئے سی ای او مقرر ہو گئے۔
ہوسٹن
امریکہ کے معروف طبی ادارے ابنِ سینا فاؤنڈیشن نے گلگت بلتستان کے گلمت گوجال سے تعلق رکھنے والے اسلم خان غالب کو اپنا نیا چیف ایگزیکٹیو آفیس مقرر کر دیا۔
اسلم غالب کو صحت کے شعبے میں انتظامی امور کا 20 سال سے زائد تجربہ حاصل ہے۔ وہ اس سے قبل آغا خان یونیورسٹی ہسپتال، امیری میڈیکل کمپلیکس افغانستان، ایکسِل لیبز اور میڈیا ڈائیگناسٹک سینٹر کردستان میں اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
غالب نے امریکہ سے ایگزیکٹو ایم بی اے اور مائیکرو بائیولوجی و مالیکیولر جینیٹکس میں بی ایس سی (آنرز) کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ان کی تقرری سے فاؤنڈیشن کے مشن کو مزید تقویت ملے گی۔
اس کامیابی پر ان کو ان کے خاندان کو بہت مبارکبا
سی ای او

اس لنک پر کلک کریں https://youtu.be/Fdt1_1o_f3E



