پاکستان رینجرز
🇵🇰 شہید کو سلام 🇵🇰

پاکستان رینجرز کے بہادر جوان حوالدار امیر حیات کو آج ان کے آبائی گاؤں سنگل (پونیال) میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔
شہید امیر حیات نے 31 سال تک پاک رینجرز کراچی میں ایمانداری اور جذبۂ خدمت کے ساتھ فرائض سرانجام دیے۔ کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد وہ آج خلقِ حقیقی سے جا ملے۔

شہید اپنے پسماندگان میں دو بیٹے، ایک بیٹی اور ایک بیوہ چھوڑ گئے ہیں
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون 🤲

پاکستان رینجرز
یہاں کلک کریں https://youtu.be/sgUL-msMcEM



