
جشنِ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر صفیہ فاؤنڈیشن کے منتظمِ اعلیٰ شفقت علی انقلابی کی بے لوث سماجی خدمات کو ضلع انتظامیہ گوپس یاسین کی جانب سے اعزازی سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا۔
شفقت علی انقلابی نے گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں، خصوصاً خلتی، یاسین، برکلتی، قرقلتی، ہاکس تھنگی، راؤشن اور تالی داس میں فلڈ سے متاثرہ خاندانوں کے لیے نمایاں خدمات انجام دیں۔
صفیہ فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم اور شفقت علی انقلابی

انہوں نے سیلاب متاثرین تک پینے کے صاف پانی کی فراہمی، تعلیمی معاونت اور بنیادی ضروریات کے انتظام میں قابلِ قدر کردار ادا کیا۔
ان کی انہی سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں یہ اعزازی سرٹیفیکیٹ عطا کیا گیا، جو صفیہ فاؤنڈیشن کی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے البر مہک نے وصول کیا۔
یہ اعزاز خدمت، خلوص اور انسان دوستی کی پہچان ہے۔
صفیہ فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم اور شفقت علی انقلابی
کی بے لوث محبت، خالص جذبۂ خدمت اور انسانیت کے لیے گراں قدر کاوشیں واقعی قابلِ تعریف ہیں۔
صفیہ فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم اور شفقت علی انقلابی





